توثیق حیدر کی شاہ رخ خان کے انداز میں فوٹوگرافی سوشل میڈیا پر وائرل توثیق حیدر کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ ردعمل پیش کیا جارہا ہے