Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شوبز انڈسٹری کی جانب سے اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال پر اظہارِ افسوس

پاکستان شوبز انڈستری کی جانب سے اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال پر شدید دُکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra) بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پُرانے دنوں کی حسین

Loading...