بیوی کے ساتھ شاپنگ سے بچنے کیلئے شوہر کا انوکھا بہانہ روس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی ذاتی گاڑی کی چوری کا ڈرامہ رچایا تاکہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ خریداری کرنے سے بچ سکے