Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدرمملکت آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، جس میں اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملک کی داخلی و خارجی سلامتی کی صورتحال پربھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل نے افغان طالبان حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات پر صدر آصف علی زرداری کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ افغان سرحد پر حملوں

Loading...