سینٹ پیٹرک ڈے پر صدرِ مملکت کی آئرلینڈ کو مبارکباد یہ دن امن، درگزر اور سخاوت جیسی اعلیٰ اقدار کو فروغ دینے کی یاد دہانی ہے، آصف علی زرداری