صدر مملکت کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری اس سے قبل کامران ٹیسوری گورنر سندھ کے عہدے پر فائز تھے۔