Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدف کنول

صدف کنول اور شہروز سبزواری کا نیا انداز مداحوں کا بھاگیا

صدف کنول اور شہروز سبزواری پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک بہت ہی خوبصورت اور مشہور جوڑی ہے۔ ان کی شادی پہلے دن سے ہی ٹاک آف دی ٹاؤن بن گئی کیونکہ یہ شہروز کی دوسری شادی تھی۔ شہروز کی پہلی شادی سائرہ یوسف سے ہوئی تھی جس سے ان کی ایک پیاری سی بیٹی نورے ہے۔ تاہم ان کی دوسری شادی صدف کنول سے ہونے کی وجہ انہیں

Loading...