
فی الحال عائزہ کیساتھ ہوں، 4 شادیوں سے متعلق بیان پر دانش تیمور تنقید کی زد میں آگئے
پاکستانی اداکار اور نامور میزبان دانش تیمور 4 شادیوں سے متعلق بیان پر تنقید کی زد میں آگئے۔ حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن کے دوران دانش تیمور نے بطور مہمان عائزہ خان کے سامنے چار شادیوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دانش تیمور نے کہا کہ آج میں یہ بات عائزہ کے ساتھ اور سب کے سامنے کہہ رہا ہوں مجھے اللہ نے چار شادیوں







