
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
وفاقی وزیرِ صحت جناب سید مصطفیٰ کمال عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی 72ویں ریجنل کمیٹی برائے مشرقی بحیرۂ روم کی میٹنگ میں شرکت کے لیے آج قاہرہ، مصر پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد بھی موجود ہے۔ یہ اہم اجلاس مشرقی بحیرۂ روم خطے کے ممالک کے مابین صحت عامہ سے متعلق پالیسیوں، تعاون اور درپیش چیلنجز پر غور و خوض کے لیے منعقد کیا







