
میری پالیسیاں امریکا کو دوبارہ عظیم بنا رہی ہیں، صدر ٹرمپ
پنسلوانیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میری پالیسیوں سے امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط، محفوظ اور معاشی طور پر مستحکم ہو چکا ہے۔ پنسلوانیا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے توانائی، ٹیرف، معیشت، امیگریشن اور عالمی امن سے متعلق متعدد اہم دعوے کیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایک بڑی انرجی کمپنی پنسلوانیا میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے







