علی ظفر کا البم ’روشنی‘؛ پاکستانی تخلیق کاروں کو عالمی ڈیجیٹل اسٹیج پر نمایاں کردیا علی ظفر کا بہترین فین ویڈیو کے لیے ڈھائی لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان۔