Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا، صدر میکرون کا اعلان

فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا، صدر میکرون کا اعلان

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس ستمبر میں ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اپنے خطاب میں اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ صدر میکرون نے واضح کیا کہ یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ میں ایک منصفانہ اور پائیدار امن کے قیام کے لیے ضروری ہے اور

Loading...