Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن کی منظوری مل گئی

پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن کی منظوری مل گئی

اسلام آباد: قومی ایئر لائن پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے تھرڈ کنٹری آپریٹر (TCO) کی باضابطہ منظوری مل گئی ہے، جس کے بعد ایئر لائن آئندہ ماہ سے براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی۔ پہلے مرحلے میں مانچسٹر کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گی اور بعد میں برمنگھم اور لندن کو بھی نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔  برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے گزشتہ

Loading...