Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قاسم سوری کی عدالت طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس میں طلبی کے باوجود قاسم سوری ایک مرتبہ پھر پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا

Loading...