
بھارت کے تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے ازبکستان میں 18 بچے جانبحق
بھارت میں تیار ہونے والا کھانسی کا شربت پینے سے ازبکستان میں کم از کم 18 بچے موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گیمبیا میں کم از کم 70 بچوں کی اسی طرح کی موت کے بعد ہوا جب انہوں نے ایک بھارتی فرم کا کھانسی اور نزلہ زکام کا شربت استعمال کیا تھا۔ ازبکستان کی وزارت صحت







