وزیر خزانہ کی ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی ٹیکسٹائل انڈسٹری ملکی برآمدات اور روزگار کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، محمد اورنگزیب