
بھارت کا انکار؛ حفیظ پی سی بی اور حکومت کی جانب سے حیران کن جواب کے منتظر
چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی انکار کے بعد سابق کرکٹر محمد حفیظ پی سی بی اور حکومت کی جانب سے مضبوط اور حیران کن جواب کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے جس حوالے آئی سی سی نے بھی پی سی بی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔ بھارت کے انکار کے بعد سابق قومی







