Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنوب مشرقی ایشیا میں شدید سیلاب سے 1700 ہلاک، لاکھوں بے گھر

جنوب مشرقی ایشیا میں شدید سیلاب سے 1700 ہلاک، لاکھوں بے گھر

کولمبو/جکارتہ/بنکاک:  جنوب مشرقی ایشیا میں شدید بارشوں، طوفان، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 1700 سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہوگئے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے طوفانوں نے سری لنکا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہوچکے ہیں۔ ان ممالک میں نومبر کے آخر اور دسمبر کے آغاز میں شدید بارشوں

Loading...