
مشہور قوال عزیز میاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال بیت گئے
پاکستان کے معروف قوال عزیز میاں قوال کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے ہیں۔ عزیز میاں قوال کا اصل نام عبدالعزیز تھا، 17 اپریل 1942 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ عزیز میاں نے قوالی کو صرف گائیکی ہی نہیں بلکہ ایک پیغام بنایا، ان کے اشعار میں فلسفہ، فکر اور جذبے کی گہرائی تھی جو عام انسان کی زندگی کو چھوتی تھی اور ان کی آواز







