فلوریڈا میں 104 اسکائی ڈرائیور نے فضا میں معلق رہ کر تاریخ رقم کر دی یہ 104 اسکائئی ڈرائیور 20 مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ مظاہرہ 22 نومبر کو لیک ویلز کے اوپر کیا گیا