سال کی آخری پولیو مہم کل سے شروع ہوگی، سیکیورٹی انتظامات مکمل مہم میں 4 کروڑ 55 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے