Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
میٹ ہنری کی تباہ کن بولنگ، نیوزی لینڈ نے پہلے دن ہی زمبابوے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا

میٹ ہنری کی تباہ کن بولنگ، نیوزی لینڈ نے پہلے دن ہی زمبابوے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا

میٹ ہنری کی تباہ کن بولنگ نے زمبابوے کو ٹیسٹ کے پہلے دن ہی پچھاڑ دیا۔ ہنری نے 39 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ناتھن اسمتھ نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ زمبابوے کی ٹیم محض 149 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جو رواں سال 2025 میں اس کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔ جواب میں نیوزی لینڈ نے بغیر نقصان کے 92 رنز بنا

Loading...