Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ میں 18 سال بعد 35 ویں نیشنل گیمز کا انعقاد

سندھ میں 18 سال بعد 35 ویں نیشنل گیمز کا انعقاد

 کراچی: سندھ میں 18 سال بعد نیشنل گیمز کا انعقاد ہونے جارہا ہے، جو 6 سے 13 دسمبر تک منعقد ہوں گے۔ وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کراچی میں 6 سے 13 دسمبر تک منعقد ہوں گے۔ یہ سندھ میں 18 سال بعد ہونے والا نیشنل گیمز ہے، جس پر صوبے کے لوگوں کو فخر

Loading...