ای چالان کے مسئلے کا حل؛ وزیرداخلہ سندھ نے بڑا اعلان کردیا وزیرداخلہ سندھ نے ای چالان مسئلے کے حل کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا