صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے پاک بحریہ کی منشیات ضبط کرنے کی کارروائی کی تعریف کی سمندری حدود میں ہر قسم کی غیرقانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے ریاست اور ادارے پُرعزم ہیں، صدر