Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں “دوستریم–5” جاری

راولپنڈی: پاکستان اور قازقستان کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں ’دوستریم–5‘ چراٹ کے اسپیشل آپریشنز اسکول میں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان مشقوں میں پاک فوج کے ایس ایس جی (اسپیشل سروسز گروپ) اور قازقستان کی اسپیشل فورسز کے دستے حصہ لے رہے ہیں۔ انسدادِ دہشتگردی کے موضوع پر مبنی یہ مشقیں 13 سے 24 اکتوبر تک جاری رہیں

Loading...