خطے میں کشیدگی، پاکستانی ٹیم کے دورۂ بنگلادیش پر خدشات کے سائے لہرانے لگے ذرائع کے مطابق اگر سفری خطرات میں اضافہ نہ ہوا تو سیریز طے شدہ پروگرام کے مطابق ہوگی