ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری ایئر چیف مارشل کی بطور سربراہ پاک فضائیہ مدتِ ملازمت میں 2 سال کی توسیع کی گئی۔