
مقبوضہ کشمیر؛ پہلگام میں سیاحوں پر حملہ، حسبِ روایت بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا جاری
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے فوری بعد بھارتی میڈیا کا من گھڑت اور جھوٹا پروپیگنڈا جاری ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آج سہ پہر مقبوضہ کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں پر مبینہ حملہ ہوا جس کے فوری بعد بھارتی میڈیا اور بعض سرکاری سرپرستی میں چلنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے حسبِ روایت پاکستان کے خلاف بے بنیاد







