
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے شائقین کیلئے بڑی خبر، ٹکٹوں کی بکنگ کب اور کیسے؟ جانیے
کراچی: آئندہ سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹس کے لیے ‘پری سیل ڈرا’ کا مرحلہ 10 ستمبر سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس مرحلے میں کوالیفائنگ کارڈ ہولڈرز کو گروپ اسٹیج کے میچز کے لیے ٹکٹس بک کرنے کا موقع ملے گا۔ فیفا کے ڈائریکٹر برائے ٹکٹنگ و ہاسپٹیلٹی فالک ایلر کے مطابق ابتدائی پری سیل ڈرا مرحلے میں 10 لاکھ ٹکٹس دستیاب







