
اومیکرون تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہا ہے، امریکی مشیر برائے وبائی امراض
امریکا کےمشیر برائے وبائی امراض انتھونی فاؤچی نے پوری دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اومیکرون تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے مشیر برائے وبائی امراض انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ اومیکرون پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے کیونکہ اس ویرینٹ میں تیزی







