پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، پیٹرول پمپس کے لیے کوٹہ مقرر تمام پیٹرول پمپس کو چھ ماہ کی اوسط فروخت کے حساب سے کوٹہ دیا جارہا ہے، پیٹرولیم ڈیلرز