Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب

ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب

امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے سوال پر ترجمان وائٹ ہاؤس مشتعل ہوگئے۔ صحافی نے ترجمان سے سوال کیا کہ ہنگری میں ٹرمپ اور پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ جس پر وائٹ ہاؤس کے ترجمان مشتعل ہوگئے اور بولے تمھاری ماں نے۔ کیرولین لیویٹ نے صحافی کو مزید ڈانٹتے ہوئے کہا کہ کوئی آپ کو سنجیدہ نہیں

Loading...