انگلینڈ میں کامیابی کے بعد پی ایس ایل کا امریکہ میں کامیاب رنگا رنگ روڈ شو روڈ شو کے دوران سلمان علی آغا، شان مسعود اور سعود شکیل نے وسیم اکرم کے ساتھ پینل گفتگو کی۔