سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟ عالمی گولڈ مارکیٹ میں 20 ڈالرز کمی سے سونا 4299 روپے فی اونس ہوگیا