نجی چینی ایرو اسپیس فرم نے کم لاگت ہائپرسونک میزائل متعارف کرا دیا میزائل Mach 7 کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی حد 1,300 کلومیٹر بتائی گئی ہے