چینی روبوٹ نے 100 کلومیٹر مسافت طے کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا دلچسپ بات یہ ہے کہ اے ٹو کی اس شاندار واک کے دوران کوئی خرابی سامنے نہیں آئی