اسلام آباد میں ڈینگی پھیلاؤ کا خدشہ، قومی ادارہ صحت کی ایڈوائزری جاری ڈینگی کا کوئی مخصوص اینٹی وائرل علاج موجود نہیں؛ بخار اور درد کے لیے پیراسیٹامول استعمال کریں