کراچی میں ٹریفک بے قابو، ڈھائی ماہ میں 228 جانیں ضائع، ہزاروں زخمی شہر میں ہیوی ٹریفک سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے