وزیراعظم سے کرغزستان کے صدر کی ملاقات؛ مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کرغستان کے صدر نے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔