Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرکٹ کی دنیا کے معروف فاسٹ بولر اور سابق کپتان چل بسے

کرکٹ کی دنیا میں اپنی بولنگ کا جادو جگانے والے اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے فاسٹ بولر دنیا سے رخصت ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ ہیتھ اسٹریک کولون کینسر میں مبتلا تھے اور 49 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسٹریک زمبابوے کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر ہیں اور

Loading...