کوریا میں ہر دوسرا نام کم، لی یا پارک کیوں رکھا جاتا ہے؟ کوریا میں ہ تقریباً 90 فیصدخاندانی شجرے کسی نہ کسی حد تک جعلی یا گھڑے ہوئے ہوتے ہیں