Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت کے سابق و موجودہ کھلاڑی بدتمیزی میں سب سے آگے، ویڈیو دیکھیں

بھارت کے سابق و موجودہ کھلاڑی بدتمیزی میں سب سے آگے، ویڈیو دیکھیں

بھارتی کھلاڑی کے ایل راہول انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میں امپائر کمار دھرما سینا سے الجھ پڑے۔ بھارت کے سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر ہوں یا موجودہ کھلاڑی کے ایل راہول یہ تمام ہی بدتمیزی میں سب سے آگے نکل گئے ہیں۔ پچھلے دنوں ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کاؤنٹی کے گراؤنڈ اسٹاف سے ناروا سلوک کی ویڈیو سامنے آئی تھی اور اب کے ایل راہول کی جانب

Loading...