یورپ میں افغان شہریوں کا انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب یہ نیٹ ورک آئرلینڈ سے برطانیہ تک مہاجرین کی غیر قانونی نقل و حرکت میں سرگرم تھا