
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
کین کمشنر سندھ نے صوبے بھر کی 33 شوگر ملوں کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ گنے کی کرشنگ کا آغاز لازمی طور پر یکم نومبر سے کیا جائے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کی کاپی بول نیوز کو موصول ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت فوڈ سیکیورٹی اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (PSMA) سندھ زون







