
ان لوگوں کو صوبے کی نہیں، جلسوں کی فکر ہے، گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ان لوگوں کو صوبے کی فکر نہیں، جلسوں کی فکر ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ٹی وی پر دیکھا کہ کے پی حکومت ائیرلائن لینا چاہتی ہے، معلوم نہیں صوبائی حکومت کا یہ کونسا سیاسی کھیل ہے، اس وقت جامعات کو پیسوں کو ضرورت ہے یہ پیسے وہاں لگائے،







