
کراچی، گورنر ہاؤس میں اتحاد رمضان کی قرعہ اندازی، خوش نصیب فاتحین کا اعلان
گورنر ہاؤس میں اتحاد رمضان کے تحت 18 ویں افطار اور ڈنر کے شرکاء کے لیے قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا، جس میں اہم انعامات کے خوش نصیب فاتحین کا اعلان کیا گیا۔ اس قرعہ اندازی کی تقریب میں امریکہ کے قونصل جنرل، اسکاٹ اربوم نے 120 گز کے پلاٹ کی قرعہ اندازی کی۔ قرعہ اندازی کے دوران کراچی کے رہائشی محمد کامران کا نام نکلا، جنہیں







