
گیس کا گردشی قرضہ؛ پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 5 روپے ڈیوٹی بڑھانے کی تیاری
اسلام آباد: حکومت نے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 5 روپے پی ڈی ایل بڑھانے کی تیاری کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس سیکٹر کے گردشی قرضے 3180 ارب میں سے 17 سو ارب روپے کی سیٹلمنٹ کرنے کا پلان تیار کیا گیا ہے، 14 سو ارب روپے نان ریکوری، لائن لاسز، ٹیرف ڈیفرینشل، 3 سو ارب روپے ٹیکس







