Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان

سابق بھارتی کرکٹرز، اداکار کی امپائرنگ پر تنقید، پاکستان کو فاتح قرار دے دیا

سابق کرکٹرز سمیت اداکار اور شائقین  بھی ورلڈکپ 2023 میں امپائرنگ کے معیارپر سوالات اٹھانے لگے۔ گزشتہ روز پاکستان اور جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گئے اہم میچ میں انتہائی نازک موڑ پر جنوبی افریقی بلے باز کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ نہ دینے پر امپائرنگ کے میعار پر کافی تنقید کی جارہی ہے۔ سابق بھارتی کرکٹرز اور ایک اداکار نے بھی امپائرنگ کے معیار پر تنقید کرتے

Loading...