
آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتادی
معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتادی ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایا کہ میرے اور شہباز شگری کے درمیان پہلے سے ہی بہت سے مسائل چل رہے تھے جو لوگ نہیں جانتے ہیں اور میں بھی اس کی تفصیلات میں نہیں جانا چاہتی کیونکہ ان میں کچھ لوگ شامل تھے







